سوال: ڈانس ناچ کےپیسے سے جائیداد بنا لی ہو تو اب کیا کرے؟ جواب:مال حرام پرعقدونقدجمع نہ ہوں توخبث آگے منتقل نہیں ہوتا،عموماًبیع میں عقدونقدجمع نہیں ہوتے لہذاجوجائیدادبنائی ہے وہ حلال ہے البتہ ایسے شخص کےلیے حرام سے توبہ کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی ضروری ہے کہ ڈانس ،ناچ …
Read More »Yearly Archives: 2024
عیسائی ڈاکٹر کے چیک کرواکر گوشت خریدنا کیسا
سوال: یہاں پردوتین بنگالی مسلمان ہیں،وہ خود ذبح کرتے ہیں،اس کے بعد تھوڑی دیرکے لئے عیسائی ڈاکٹرکے حوالے کردیتے ہیں،وہ تھوڑی دیر میں چیک کر کے سٹیمپ لگا کر،ان مسلمانوں کے حوالے کر دیتے ہیں ،تو کیا ہم ان مسلمانوں سے گوشت خرید کر کھا سکتے ہیں ؟ جواب:اگروہ گوشت …
Read More »عمرہ سے باہرنکلنے کے لئے حلق کروانے کے علاوہ کیاناخن کاٹنا بھی ضروری ہے؟
سوال: عمرہ سے باہرنکلنے کے لئے حلق کروانے کے علاوہ کیاناخن کاٹنا بھی ضروری ہے؟ جواب:عمرہ کرنے کے بعداحرام کی پابندیوں سے باہرنکلنے کے لئے ناخن کٹواناضروری نہیں، احرام کی پابندیوں سے باہر نکلنے کے لئے حلق یا تقصیر کروانا ہی کافی ہے۔ (دعوت اسلامی) طاق راتوں میں کونساعمل افضل …
Read More »نفلوں میں کب قراءت آہستہ ہو گی اورکب بلند ؟
سوال: نفلوں میں کب قراءت آہستہ ہو گی اورکب بلند ؟ جواب:دن کے نوافل میں امام وغیرامام پرآہستہ پڑھنا واجب ہے اوررات کے نوافل اگرتنہا پڑھے تواس میں اختیارہے چاہے آہستہ پڑھےیابلنداورجماعت سے رات کے نفل پڑھے، تو امام پرقراءت جہراً کرنا واجب ہے۔ (دعوت اسلامی) طاق راتوں میں کونساعمل …
Read More »زوجہ کے پاس اتنا مال ہو کہ اس پر زکوٰۃ لازم ہو،لیکن شوہر پر قرض ہوتو کیا اس سے زوجہ کو زکوٰۃ معاف ہو جائے گی؟
سوال: زوجہ کے پاس اتنا مال ہو کہ اس پر زکوٰۃ لازم ہو،لیکن شوہر پر قرض ہوتو کیا اس سے زوجہ کو زکوٰۃ معاف ہو جائے گی؟ جواب:شوہرپرقرض ہو تو اس وجہ سے زوجہ پر زکوٰۃ کےلازم ہونے یانہ ہونے کےاعتبار سے کچھ فرق نہیں پڑے گالہذااگرزوجہ پرزکوٰۃ کی شرائط …
Read More »کیاایسا ممکن ہے کہ کسی پرجادو ہو،اور وہ جادو کی وجہ سے خود کشی کر لے ؟
سوال: کیاایسا ممکن ہے کہ کسی پرجادو ہو،اور وہ جادو کی وجہ سے خود کشی کر لے ؟ جواب:کسی پر جادو کر کے اس سے خود کشی کرواناممکن ہے،لیکن یہ بات یادرہے کہ کسی پر جادو کروانا ،جادو کے ذریعے اسے نقصان پہنچانا سخت ناجائز وحرام اورجہنم میں جانے والاکام …
Read More »شلوارمیں میانی نہ لگی ہوتو کیا نماز ہوجائے گی؟
سوال: شلوارمیں میانی نہ لگی ہوتو کیا نماز ہوجائے گی؟ جواب:میانی دونوں پائنچوں کے بیچ کے کپڑے کوکہتے ہیں اوریہ شلوارمیں ہوتی ہے،ہاں اگریہ یہ ٹکڑانہ ہولیکن شلوارسلی ہوئی ہے تونمازاس میں بھی پڑھناجائزہے شرعاً کوئی حرج نہیں کہ اس کے ہونے ،نہ ہونے سے نمازمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ …
Read More »ایک عورت کے پاس 3تولے سوناہے،اس کے پاس کیش ،چاندی ،مال تجارت کچھ نہیں ،صرف و صرف گولڈ ہے کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہے؟
سوال: ایک عورت کے پاس 3تولے سوناہے،اس کے پاس کیش ،چاندی ،مال تجارت کچھ نہیں ،صرف و صرف گولڈ ہے کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں اگرواقعتاًمذکورہ عورت کے پاس 3تولے سونے کے علاوہ کوئی رقم،پرائزبانڈ ،چاندی ،مال تجارت نہیں تواس سونے پر زکوٰۃ لازم نہیں کہ …
Read More »اگر کوئی شخص بالغ ہے لیکن اس کا قد چھوٹا ہے تو کیا وہ پہلی صف میں کھڑا ہو سکتا ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص بالغ ہے لیکن اس کا قد چھوٹا ہے تو کیا وہ پہلی صف میں کھڑا ہو سکتا ہے؟ جواب:ایسا بالغ شخص جس کا قد چھوٹا ہو اس کا پہلی صف میں کھڑا ہونا شرعاً جائز ہے ،اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) طاق …
Read More »کیا معتکف مائیک میں اذان ،نعت وغیرہ پڑھ سکتا ہے؟
سوال: کیا معتکف مائیک میں اذان ،نعت وغیرہ پڑھ سکتا ہے؟ جواب:جی ہاں معتکف مائیک پر اذان و نعت پڑھ سکتاہے جبکہ یہ کام خارج مسجد نہ کیئےجائیں۔ (دعوت اسلامی) طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟
Read More »