کیا صدقہ کے پیسے غیر مسلم کو دے سکتے ہیں؟

سوال: کیا صدقہ کے پیسے غیر مسلم کو دے سکتے ہیں؟

جواب: فی زمانہ چونکہ تمام کفارحربی ہیں اورحربی کفارکو نافلہ یا واجبہ کسی قسم کے صدقات دیناجائزنہیں ۔

۔(دعوت اسلامی)

فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *