جولوگ ٹی وی رپئیر کرتے ہیں ان سے چند ہ لینا کیسا ہے؟

سوال: جولوگ ٹی وی رپئیر کرتے ہیں ان سے چند ہ لینا کیسا ہے؟

جواب:ٹی وی رپئیر کرنے والااگر مسلمان ہے ،تو اس سے نیک کام کے لئے چندہ لینے میں حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *