ہنڈی کے ذریعے پیسے بھجوانا کیسا ہے؟

سوال: ہنڈی کے ذریعے پیسے بھجوانا کیسا ہے؟

جواب:ہنڈی کے ذریعے پیسہ بھجواناکئی ایک شرعی خرابیوں پرمشتمل ہے،لہذااس کی شرعاًاجازت نہیں۔

(دعوت اسلامی)

عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *