اگر عشاء کی نماز پڑھے بغیر سو گیا اور فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلے عشاء کی نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

سوال: اگر عشاء کی نماز پڑھے بغیر سو گیا اور فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلے عشاء کی نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

جواب:عشاء کا وقت مغرب کا وقت ختم ہونے سے لے کر فجر کا وقت شروع ہونے تک ہے ،اس وقت میں جب بھی عشا کی نماز پڑھیں گے نماز ادا کہلائے گی ،البتہ نماز باجماعت کا اہتمام کیا جائے کہ جماعت کو بلا عذر شرعی چھوڑ دیناجائزنہیں اوربغیرکسی وجہ کے ِآدھی رات سے زیادہ تاخیرکرنابھی مکروہ ہے۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے