ہمارے سامنے اگر کوئی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کرے یا صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی تو ہمیں کیا کرنا چاہئے شرعی رہنمائی کریں،شریعت کی سنے یا ضمیر کی؟

سوال: ہمارے سامنے اگر کوئی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کرے یا صحابہ کرام رضی اللہ عنھم  کی تو ہمیں کیا کرنا چاہئے شرعی رہنمائی کریں،شریعت کی سنے یا ضمیر کی؟

جواب:ہر حال میں شریعت کی پاسدار ی لازم ہے،اگر کوئی بدبخت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  یا صحابہ کرام علیہم الرضوان کی گستاخی کرے تو اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے ۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *