ایک شخص نے تکبیر تحریمہ کہے بغیر نماز شروع کردی تو نماز ہو جائے گی؟

سوال: ایک شخص نے تکبیر تحریمہ کہے بغیر نماز شروع کردی تو نماز ہو جائے گی؟

جواب:تکبیر تحریمہ نماز کا فرض ہے ،اگر کسی نے تکبیر تحریمہ  کہے بغیر نماز شروع کی تو نماز شروع ہی نہیں ہوگی ،تکبیر تحریمہ کہہ کر ہی نماز پڑھنا ہوگی ۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے