اگر 100بار یا 1000بار قل شریف پڑھا جائے تو کیا ہر بار بسم اللہ پڑھی جائے یا ایک بار شروع میں پڑھ لی جائے ؟

سوال: اگر 100بار یا 1000بار قل شریف پڑھا جائے تو کیا ہر بار بسم اللہ پڑھی جائے یا ایک بار شروع میں پڑھ لی جائے ؟

جواب:بہتر یہ ہے کہ جب بھی سورت کی ابتداء کریں بسم اللہ  شریف پڑھ کر کریں ،البتہ اگر ہر بار بسم اللہ پڑھے بغیر بھی پڑھتے ہیں تو بھی گناہ نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے