رشتہ کروانے کی اجرت لینا کیسا ہے؟

سوال: رشتہ کروانے کی اجرت لینا کیسا ہے؟

جواب: رشتہ کروانے کی اجرت لینا جائز ہے جبکہ پہلے اجرت  طے کر لی جائے ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *