بیوی کا شوہر کے سامنے پاؤں کے اوپر پاؤں رکھ کر بیٹھنا کیسا ہے؟

سوال: بیوی کا شوہر کے سامنے پاؤں کے اوپر پاؤں رکھ کر بیٹھنا کیسا ہے؟

جواب: بیوی کا شوہر کے سامنے پاؤں کے اوپر پاؤں رکھ کر بیٹھنے میں شرعاً حرج نہیں ،ہاں البتہ اگر شوہر کو ایسے بیٹھنا پسند نہ ہو  تو  عورت اس معاملے میں شوہر کی پسند ناپسند کا خیال رکھے۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے