ایک شخص کا نکاح ہو ا ہے پہلے سے ،یہاں اس ملک میں آکر دوبارہ نکاح کروانا ہوتا ہے قانونی طورپر ،تو کیا اس طرح دوبارہ اسی سے نکاح کرسکتے ہیں ؟

سوال: ایک  شخص کا نکاح ہو ا ہے پہلے سے ،یہاں اس ملک میں آکر دوبارہ نکاح کروانا ہوتا ہے قانونی طورپر ،تو کیا اس طرح دوبارہ اسی سے نکاح کرسکتے ہیں ؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں  جس عورت سے پہلے  نکاح ہوا ہے ،قانونی کاروائی مکمل کرنے کے لئے دوبارہ اسی سے نکاح  کرنے میں حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *