مدرسے یا مسجد میں وقف کیا ہوا پانی یا کوئی اور اشیاء اپنی ذات کے لئے جاننے کے باوجود استعمال کرنا کیسا ہے؟

سوال: مدرسے یا مسجد میں وقف کیا ہوا پانی یا کوئی اور اشیاء اپنی ذات کے لئے جاننے کے باوجود استعمال کرنا کیسا ہے؟

جواب:وقف کی اشیاء خواہ  پانی ہو  یا کوئی بھی چیز اسے  عرف سے ہٹ کر اپنے ذاتی   استعمال  میں لانا،  ناجائز وگناہ ہے۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *