اگر امام کے ساتھ ایک سجدہ ملے توکیاایک ہی سجدہ کرناہوگایااپنا دوسراسجدہ کر کے کھڑاہونا ہوگا؟

سوال: اگر امام کے ساتھ ایک سجدہ ملے توکیاایک ہی سجدہ کرناہوگایااپنا دوسراسجدہ کر کے کھڑاہونا ہوگا؟

جواب:نماز میں اس حالت میں شامل ہوئے کہ امام رکعت کاایک سجدہ کرچکاتھااوردوسراسجدہ ملاتوایسی صورت میں امام کے ساتھ صرف یہی سجدہ کیا جائے گا اوریہ  جس  سجدہ میں شامل ہوا یہ سجدہ  کر کے امام کے ساتھ کھڑے ہوجائے گا ،یاد رہے کہ یہ رکعت  کہ جس کے سجدہ میں شامل ہوا،اسے شمار نہیں کیا جائے،امام کے سلام  پھیرنے کے بعد اس رکعت کو مکمل ادا کیا جائے گا۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے