کیا زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال:  کیا زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب: زناسخت  حرام اور جہنم میں لے جانے والاکام ہے،البتہ زنا سے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑتا ۔

(دعوت اسلامی)

قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *