غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟

سوال:  غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟

جواب: غسل خانہ میں استنجاء کرنا منع ہے کہ غسل خانہ میں استنجاء کرنے سے وسوسےپیدا ہوتے ہیں ۔

(دعوت اسلامی)

قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *