زید نے چوری کی لیکن قسم کھا لی کہ نہیں چوری کی تو کیا اس پر تجدید ایمان کا حکم ہوگا؟

سوال:زید نے چوری کی لیکن قسم کھا لی کہ نہیں چوری کی تو کیا اس پر تجدید ایمان کا حکم ہوگا

جواب:جھوٹی قسم کھانا سخت ناجائز و حرام اور کبیرہ گناہ ہے جس پر توبہ کرنا لازم ہے،البتہ اس سے تجدید ایمان لازم نہیں۔

بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *