13سال کے لڑکے کاانتقال ہوگیا معلوم نہیں کہ بالغ ہے یا نابالغ تو اس کی نماز جنازہ کونسی ہوگی ۔

سوال: 13سال کے لڑکے کاانتقال ہوگیا معلوم نہیں کہ بالغ ہے یا نابالغ تو اس کی نماز جنازہ کونسی ہوگی ۔

جواب:میت کے اولیائ سے معلوم کرلیں ورنہ سورت فاتحہ کودعاکی نیت سے پڑھ سکتے ہیں۔

(دعوت اسلامی)

غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *