مزارات پر بچوں کے بال منڈوائے جاتے ہیں یہ کرنا کیسا ہے؟

سوال: مزارات پر بچوں کے بال منڈوائے جاتے ہیں یہ کرنا کیسا ہے؟

جواب:اگرآپ کی مرادمنت مان کربال مونڈواناہے توشریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں مسلمانوں کوایسی منتوں سے بچنا چاہئے۔

(دعوت اسلامی)

غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *