پہلی مرتبہ کوئی عمرہ کر رہا ہے کیا اسے حلق کروانا ضروری ہے یا بال بھی کٹوا سکتاہے؟

سوال: پہلی مرتبہ کوئی عمرہ کر رہا ہے کیا اسے حلق کروانا ضروری ہے یا بال بھی کٹوا سکتاہے؟

جواب: عمرہ کرنے کے بعد مرد کو حلق کروانا افضل ہے ،البتہ تقصیر(سر کے چوتھائی حصہ کے ایک پورے کی مقدار بال کاٹنا) کروانا بھی جائز ہے۔

(دعوت اسلامی)

کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے