اگر کوئ غیر مسلم کوئی چیز دے اور کہے اس پر فاتحہ لگادو تو کیا اس پر فاتحہ لگاسکتے ہیں یا منع کردیں اس کی کیا صورتحال ہے

سوال: اگر کوئ غیر مسلم کوئی چیز دے اور کہے اس پر فاتحہ لگادو تو کیا اس پر فاتحہ لگاسکتے ہیں یا منع کردیں اس کی کیا صورتحال ہے

جواب:غیر مسلم سے ایصال ثواب کے لئےکوئی چیز لینے کی شرعاً اجازت نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کس زوجہ کا نکاح عرش پر ہوا تھا؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *