دوبہنوں کو ایک نکاح میں جمع کیا تو نکاح فاسد ہوگا.؟

سوال: دوبہنوں کو ایک نکاح میں جمع کیا تو نکاح فاسد ہوگا.؟

جواب: ایک بہن کے نکاح میں ہوتے ہوئے دوسری بہن سے نکاح کرنا،نکاح فاسد، سخت ناجائز و حرام ہے ۔

کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *