سوال: وحی کیوں نازل ہوتی تھی ؟
جواب:اللہ تعالیٰ کانبی علیہ السلام تک پیغام پہنچانا،چاہے فرشتے کے ذریعے سے ہویادل میں بات ڈال کرہواسے وحی کہاجاتا ہے،وحی نازل کرنے کے کئی مقاصد ہیں مثلاًاللہ تعالیٰ کی طرف بلانا،لوگوں کو جہالت سے بچانا،لوگوں کو اللہ تعالیٰ کا پیغام پہنچاناہے ۔