جب شوہر بیوی ایک دوسرے کے قریب ہوتے ہیں توعورت کی جگہ پررطوبت ظاہر ہوتی ہے ،کیا اس سے غسل لازم ہوجاتا ہے؟

سوال: جب شوہر بیوی ایک دوسرے کے قریب ہوتے ہیں توعورت کی جگہ پررطوبت ظاہر ہوتی ہے ،کیا اس سے غسل لازم ہوجاتا ہے؟

جواب: عام طورپراس وقت  ظاہر ہونے والی رطوبت مذی کے قطرے ہوتے ہیں ان کے نکلنے سے غسل فرض نہیں ہوتاالبتہ وضو ٹوٹ جاتاہے لہٰذانمازکے لئے وضو کرنا ہوگانیزاگربدن یا کپڑوں پر درہم کی مقدارکے برابریااس سے زائد لگ گئے،تواس حصے کوپاک کرنابھی ضروری ہےبغیر پاک کئے نماز پڑھناجائزنہیں۔ ہاں اگریہ نجاست درہم کی مقدار سے کم ہواوربغیرپاک کئے نمازپڑھی توہوگئی مگرخلاف سنت ہوئی۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے