نماز میں تکبیر تحریمہ میں اکبر کی با کو لمبا کر کے پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: نماز میں تکبیر تحریمہ میں اکبر کی با کو لمبا کر کے پڑھنا کیسا ہے؟

جواب: نماز میں تکبیر تحریمہ میں اکبر کی با کو لمبا کر کے پڑھنا جائز نہیں ،اگر نماز میں ایسے پڑھا تو نماز فاسد ہو جائے گی۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے