بغیر نیت کے درود پاک پڑھنے سے ثواب ملے گا یا نہیں ؟

سوال:بغیر نیت کے درود پاک  پڑھنے سے ثواب ملے گا یا نہیں ؟

جواب:درود میں جو نبی کریم ﷺ کی بلندی ِ درجات کی دعا ہے وہ فی نفسہ قبول ہے کہ درجے بلند ہوتے رہتے ہیں لیکن خود کو ثواب نیت پر ہی ملے گا لیکن یہاں نیت سے مراد جداگانہ حصول ِ ثواب کی نیت ضروری نہیں بلکہ خودقصد ِ درود ہی نیت ِ ثواب ہے۔

کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *