میاں بیو ی کا آپس میں ایک دوسرے کی منی ہاتھ سے نکالنا کیسا ہے؟

سوال: میاں بیو ی کا آپس میں ایک دوسرے کی منی ہاتھ سے نکالنا کیسا ہے؟

جواب:شوہر کا بیوی کو یونہی بیوی کا شوہر کو اپنے ہاتھ سے فارغ کرنا جائز ہے البتہ ایام حیض ونفاس میں شوہر کیلئے بیوی کو ناف سے لیکر گٹھنوں تک کے حصہِ جسم کو بلا حائل چھونا جائز نہیں۔

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *