سوال: غزو ھند کی کیا حقیقت ہے ؟
جواب:غزوہ ہند کا ذکر احادیث مبارکہ میں موجود ہے،البتہ یہ ہوچکا ہے یاہونا ہے اس بارے میں اہل علم کی مختلف آراء ہیں اس بارے میں کوئی حتمی رائے قائم نہیں کی جاسکتی ۔

Tags غزو ھند غزو ھند کی کیا حقیقت ہے ؟