بیوی نے کہا کہ مجھے چھوڑ دو ،شوہر نے کہا کہ سوچ کر بتا تا ہوں ،سوچ کر بتایا کہ نہیں چھوڑوں گا،کیا اس صورت میں نکاح باقی ہے؟

سوال: بیوی نے کہا کہ مجھے چھوڑ دو ،شوہر نے کہا کہ سوچ کر بتا تا ہوں ،سوچ کر بتایا کہ نہیں چھوڑوں گا،کیا اس صورت میں نکاح  باقی ہے؟

جواب: طلاق کے بارے سوچنے سے طلاق نہیں ہوتی ،یوہی جب شوہر نے کہہ دیا کہ میں میں نہیں چھوڑوں گا تو اس سے طلاق کا صراحتا ً انکار پایا گیا ،لہذا طلاق نہیں ہوئی ۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے