ایسے رنگ بیچنا جو پتنگ کی ڈور رنگنے میں اور اس کے علاوہ چیزیں رنگنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں تو یہ رنگ بیچنا کیسا ہے؟

سوال: ایسے رنگ بیچنا جو پتنگ کی ڈور رنگنے میں  اور اس کے علاوہ چیزیں رنگنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں تو یہ رنگ بیچنا کیسا ہے؟

جواب:ایسے رنگ بیچنا جو جو پتنگ کی ڈور رنگنے میں  اور اس کے علاوہ چیزیں رنگنے کے لئے بھی استعمال ہو جائز ہے ،البتہ ایسے کے ہاتھ بیچنا کہ جس کے بارے غالب گمان ہو کہ اس سے پتنگ کی ڈور ہی رنگے گا  ،منع ہے۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *