سوال: نماز کے علاوہ وقت میں پتلون ٹخنوں کے نیچے رکھ سکتے ہیں ؟
جواب: مردوں کی شلوار کا ٹخنوں سے نیچے ہونا اگر بطور تکبر ہو تو ناجائز وحرام ہے اور اس پر احادیث میں وعید آئی ہے اور اگربطور تکبر نہ ہوتو مکروہ تنزیہی ہے ۔

Tags پتلون ٹخنوں نماز کے علاوہ وقت میں پتلون ٹخنوں کے نیچے رکھ سکتے ہیں ؟