علم العدد سے جو حساب بتاتے ہیں یہ کشف ہے یا جنات سے بتاتے ہیں ؟

سوال: علم العدد سے  جو حساب بتاتے ہیں یہ کشف ہے یا جنات سے بتاتے ہیں ؟

جواب: علم العدد میں قاعدہ جمل کی رو سے تمام حروف تہجی  کے اعداد مقرر ہیں،کسی بھی لفظ کے حروف کو جو اعداد مقرر ہیں ان کے جمع کرے اس لفظ کا حساب نکالا جاتا ہے،اس علم کا کشف یا جن سے کوئی تعلق نہیں  بلکہ اسکا تعلق عملیات وظائف سے ہے جس کیلئے علم الاعداد کا استعمال کیا جاتا ہے۔البتہ یہ علم بھی ظنی ہی ہوتا ہے

(دعوت اسلامی)

کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *