جس شخص پر غسل فرض ہے کیا وہ قرآن پاک کی تلاوت سن سکتا ہے؟

سوال: جس  شخص پر غسل فرض ہے کیا وہ قرآن پاک کی تلاوت سن سکتا ہے؟+

جواب:جس شخص پر غسل واجب ہواس کا قرآن پاک کی تلاوت کا سننا جائز ہے۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *