بی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گزشتہ دن کا کھانا  کبھی بھی  تناول نہیں فرمایا  ،ہمیشہ تازہ کھانا ہی کھایا کیا یہ درست ہے؟

سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گزشتہ دن کا کھانا  کبھی بھی  تناول نہیں فرمایا  ،ہمیشہ تازہ کھانا ہی کھایا کیا یہ درست ہے؟

جواب:  بخاری شریف کی  تیسری حدیث مبارکہ میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب غار حرا میں کچھ دن کے لئے تشریف لے جاتے تو چند دن کا کھانا اپنے ساتھ لے جاتے البتہ اس سے مراد کھجوریں وغیرہ بھی ہوسکتی ہیں ۔ روٹین میں پکنے والے کھانے کے متعلق کوئی روایت فی الوقت یاد نہیں۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے