کہ جس کپڑے پر انگلش اردو کے الفاظ لکھے ہو ں ،تو اسے پہن کر نماز ہو جائے گی؟

سوال: کہ جس کپڑے پر انگلش اردو کے الفاظ لکھے ہو ں ،تو اسے پہن کر  نماز ہو جائے گی؟

جواب:ایسے کپڑے جس پر انگلش، اردو  کے الفاظ لکھے ہوں ،انہیں پہن کرنماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی۔

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے