کیا خواتین نفلی اعتکاف بیٹھ سکتی ہیں ؟

سوال: کیا خواتین نفلی اعتکاف بیٹھ سکتی ہیں ؟

جواب: عورت مسجد ِ بیت میں نفل اعتکاف کر سکتی ہے ، اور جب وہ مسجد بیت سے نکلے گی تو اس کا نفل اعتکاف ختم ہو جائے گا۔

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *