الٹے کپڑے پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: الٹے کپڑے پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟

جواب:الٹے کپڑے پہن کر نمازپڑھنے سے اگرچہ نماز ہو جاتی ہے ،لیکن الٹے کپڑے پہن کر نماز  پڑھنا مکروہ تنزیہی  ہے۔

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *