نماز میں تشہد بھول جائے تو کیا حکم ہے

سوال: فرض کے قعدہ اخیرہ میں درود ابراہیمی پڑھتے ہوئے یادآئے کہ میں نے تشہد ابھی نہیں پڑھا تو دوبارہ پیچھے سے تشہد پڑھنے سے کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہوگا؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے