وتر میں دعائے قنوت پڑھنا بھول جائے اور سجدے میں یاد آئے تو کیا نماز دوبارہ پڑھنا ضروری ہے یا سجدہ سہو کر لینے سے نماز ہو جائے گی؟

سوال: وتر میں دعائے قنوت پڑھنا بھول جائے اور سجدے میں یاد آئے تو کیا نماز دوبارہ پڑھنا ضروری ہے یا سجدہ سہو کر لینے سے نماز ہو جائے گی؟

جواب: وتر میں اگر دعائے قنوت بھول گئے تو نماز کے آخر میں سجدہ سہو کر لینےسے نماز ہو جائے گی ،دوبارہ پڑھنے کی حاجت نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟سوال:

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *