سوال: قسطوں پر اشیاء کی خریدوفروخت کرنا کیسا ہے؟
جواب:اگر اس کاروبار میں کوئی ناجائز شرط نہ ہوتو قسطوں پر اشیاء کی خرید و فروخت کرناجائز ہے جیسے یہ کہ قسطوں کی ادائیگی کی مدت متعین ہو۔
یاد رہے کہ اگرقسط وقت پرنہ دینے کی وجہ سے جرمانے کی شرط ہو تو ناجائز ہے کیونکہ مالی جرمانے کا لینا ناجائزوممنوع ہےاور یونہی اگر انشورنس کی شرط ہو تو بھی ناجائز ہے۔