پاوٓں میں زخم ہے دائیں سائیڈ پر پاوٓں نکال کر بیٹھنے میں بہت زیادہ تکلیف ہے تو کیا میں بائیں سائیڈ میں پاوٓں نکال کر بیتھ سکتی ہوں؟

سوال: میرے پاوٓں میں زخم ہے دائیں سائیڈ پر پاوٓں نکال کر بیٹھنے میں بہت زیادہ تکلیف ہے تو کیا میں بائیں سائیڈ میں پاوٓں نکال کر بیتھ سکتی ہوں؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں بائیں طرف پاوٓں نکال کر بیٹھنے کی اجازت ہے۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *