نماز میں قراءت کرتے وقت سکتہ کرنا بھول گئے تو کیا حکم ہے؟

سوال: قرآن پاک میں جہاں سکتہ کرنالازم تھا،لیکن نماز میں بھولے سے نہ کیاتوکیااس وجہ سے بھی سجدہ سہو کرنا لازم ہے؟

جواب:   قرآن پاک  میں جہاں سکتہ کرنالازم ہو،وہاں سکتہ کیاجائے،لیکن اگرکسی نے نمازمیں اس مقام پرسکتہ نہ کیاتواس سے نماز میں کوئی حرج واقع نہیں ہوگا،لہذااس سے سجدہ سہو بھی لازم نہیں ہوگا۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *