ایک مرغی ذبح کرنے کے بعد خون لگی چھری سے دوسری مرغی ذبح کرنا کیسا؟

سوال: ایک مرغی ذبح کرنے کے بعد خون لگی چھری سے دوسری مرغی ذبح کرنا کیسا؟

جواب: ایک مرغی ذبح کرنے کے بعد خون لگی چھری سے دوسری مرغی ذبح کرنا جائز ہے۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *