عورت ایام حیض میں شب قدر کی رات جاگ سکتی ہے ؟اگر جاگ سکتی ہے تو ا س میں کیا پڑھے؟

سوال: عورت ایام حیض میں شب قدر کی رات جاگ سکتی ہے ؟اگر جاگ سکتی ہے تو ا س میں کیا پڑھے؟

جواب:عورت ایام حیض میں شب قدر کی رات  نماز اورتلاوت کے علاوہ ذکرو اذکار کرنا چاہے ،تو کرسکتی ہے ،البتہ ذکر واذکار ،درود پاک پڑھنے سے پہلے وضو کر لینا مستحب ہے۔

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *