نماز میں قراءت کرتے ہوئے آیت سجدہ آجائے تو اسی وقت سجدہ کریں گے یا نماز سے فارغ ہو کر سجدہ کریں گے؟

سوال: نماز میں قراءت کرتے ہوئے آیت سجدہ آجائے تو اسی وقت سجدہ کریں گے یا نماز سے فارغ ہو کر سجدہ کریں گے؟

جواب: نماز میں قراءت کرتے ہوئے آیت سجدہ آجائے تو اسی وقت سجدہ کرنا واجب ہے ،اس میں تین آیت سے زیادہ تاخیر کرنا گناہ ہے ،البتہ اگر آیت سجدہ سورت کے آخر میں واقع ہے مثلاً انشقت ،تو سورت پوری کر کےسجدہ کرنے میں حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *