کیا میت کوغسل دیتے وقت کوئی نیت کرنا ضروری ہوتی ہیں؟

سوال: کیا میت کوغسل دیتے وقت کوئی نیت کرنا ضروری  ہوتی ہیں؟

جواب:میت کو غسل دیتے وقت  نیت کا ہونا ضروری نہیں ،البتہ حصول ثواب کے لئے اچھی اچھی نیتیں کرسکتے ہیں مثلا فرض کفایہ ادا کرنے کی نیت ،حکم شریعت پر عمل کرنے کی نیت ،دل جوئی کی نیت وغیرہ اچھی نیتیں کی جاسکتی ہیں ۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *