کافرکونمستے کہناکیساہے؟

سوال: کافرکونمستے کہناکیساہے؟

جواب:مسلمان کاکفارکونمستے یانمسکارکہنے کی اجازت نہیں ہے،بلکہ اس کی جگہ آداب بول لیں اوراس لفظ سے نیت یہ ہوکہ آ میرے پیرداب۔

البتہ اگرمجبوری ہو مثلاً فتنے کا خوف ہوتو بدرجہ مجبوری کہہ سکتے ہیں ۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *