سلام کرنے کے درست الفاظ کیا ہیں بیان کردیں؟

سوال: سلام کرنے کے درست الفاظ کیا ہیں بیان کردیں؟

جواب: سلام کرنے  کے لئے بہترین  اورمسنون الفاظ یہ ہیں:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔لہذا جب بھی سلام کرنا ہو تومذکورہ الفاظ کے ساتھ سلام کیا جائے ۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *