دینی کاموں کی تشہیرکے لئے اپنی تصویر اخباروں میں چھپواناکیسا ہے؟

سوال: دینی کاموں کی تشہیرکے  لئے اپنی تصویر اخباروں میں چھپواناکیسا ہے؟

جواب:پوچھی گئی صورت میں اپنی تصاویرچھپوانااگرچہ کسی دینی کام کی تشہیرکے لئے ہی ہو،جائزنہیں۔

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *