مرد کا اپنے سینے کے بال کاٹنا کیسا ہے؟

سوال: مرد کا اپنے سینے کے بال کاٹنا کیسا ہے؟

جواب: مرد کاسینے کے بال کاٹنا جائزتوہے ،لیکن بہترنہیں کہ علماء نے انہیں   کاٹنا ادب کے خلاف قرار دیاہے۔

(دعوت اسلامی)

کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

About Content Operator

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *