سوال: حاملہ عورت کسی ایسی عورت کے گھر جاسکتی ہے کہ جہاں ابھی ابھی بچے کی پیدائش ہوئی ہو؟
جواب:شرعی طور پر تو حاملہ عورت کو ایسے گھر میں جانا جائز ہے ،البتہ بعض عاملین بعض امراض کی بنا پر ایسے گھر میں جانے سے منع کرتے ہیں ،لہذا احتیاط کرلیں توبہترہے۔

Tags حاملہ عورت کا کسی کے گھر جانا کیسا حاملہ عورت کسی ایسی عورت کے گھر جاسکتی ہے کہ جہاں ابھی ابھی بچے کی پیدائش ہوئی ہو؟ کیا حاملہ عورتکسی کے گھر جا سکتی ہے